5 اشعار

دل کی تکلیف کم نہیں کرتے

Dil ki takleef kam nahin karte

دل کی تکلیف کم نہیں کرتے

«دل کی تکلیف کم نہیں کرتے» جون ایلیا کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 37 سیکنڈ ہے۔

دل کی تکلیف کم نہیں کرتےاب کوئی شکوہ ہم نہیں کرتے

جان جاں تجھ کو اب تری خاطریاد ہم کوئی دم نہیں کرتے

دوسری ہار کی ہوس ہے سو ہمسر تسلیم خم نہیں کرتے

وہ بھی پڑھتا نہیں ہے اب دل سےہم بھی نالے کو نم نہیں کرتے

جرم میں ہم کمی کریں بھی تو کیوںتم سزا بھی تو کم نہیں کرتے

— جون ایلیا