5 اشعار

اعتراف

Aiteraaf

اعتراف

«اعتراف» جاوید اختر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 25 سیکنڈ ہے۔

سچ تو یہ ہے قصور اپنا ہےچاند کو چھونے کی تمنا کی

آسماں کو زمین پر مانگاپھول چاہا کہ پتھروں پہ کھلے

کانٹوں میں کی تلاش خوشبو کیآگ سے مانگتے رہے ٹھنڈک

خواب جو دیکھاچاہا سچ ہو جائے

اس کی ہم کو سزا تو ملنی تھی

— جاوید اختر