5 اشعار

درد کچھ دن تو میہماں ٹھہرے

Dard kuch din to mehman thehre

درد کچھ دن تو میہماں ٹھہرے

«درد کچھ دن تو میہماں ٹھہرے» جاوید اختر کا کلام ہے، جسے راجا اکرام قمر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «مگر جو کھو گئی وہ چیز کیا تھی جاوید اختر» میں 13 فروری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 27 سیکنڈ ہے۔

درد کچھ دن تو میہماں ٹھہرےہم بضد ہیں کہ میزباں ٹھہرے

صرف تنہائی صرف ویرانییہ نظر جب اٹھے جہاں ٹھہرے

کون سے زخم پر پڑاؤ کیادرد کے قافلے کہاں ٹھہرے

کیسے دل میں خوشی بسا لوں میںکیسے مٹھی میں یہ دھواں ٹھہرے

تھی کہیں مصلحت کہیں جرأتہم کہیں ان کے درمیاں ٹھہرے

— جاوید اختر

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں