5 اشعار

میرے دل میں اتر گیا سورج

Mere dil mein utar gaya suraj

میرے دل میں اتر گیا سورج

«میرے دل میں اتر گیا سورج» جاوید اختر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 31 سیکنڈ ہے۔

میرے دل میں اتر گیا سورجتیرگی میں نکھر گیا سورج

درس دے کر ہمیں اجالے کاخود اندھیرے کے گھر گیا سورج

ہم سے وعدہ تھا اک سویرے کاہائے کیسا مکر گیا سورج

چاندنی عکس چاند آئینہآئینے میں سنور گیا سورج

ڈوبتے وقت زرد تھا اتنالوگ سمجھے کہ مر گیا سورج

— جاوید اختر