5 اشعار

یہ دنیا تم کو راس آئے تو کہنا

Yeh duniya tum ko raas aaye to kehna

یہ دنیا تم کو راس آئے تو کہنا

«یہ دنیا تم کو راس آئے تو کہنا» جاوید اختر کا کلام ہے، جسے افراسیاب نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «مگر جو کھو گئی وہ چیز کیا تھی جاوید اختر» میں 13 فروری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 34 سیکنڈ ہے۔

یہ دنیا تم کو راس آئے تو کہنانہ سر پتھر سے ٹکرائے تو کہنا

یہ گل کاغذ ہیں یہ زیور ہیں پیتلسمجھ میں جب یہ آ جائے تو کہنا

بہت خوش ہو کہ اس نے کچھ کہا ہےنہ کہہ کر وہ مکر جائے تو کہنا

بدل جاؤ گے تم غم سن کے میرےکبھی دل غم سے گھبرائے تو کہنا

دھواں جو کچھ گھروں سے اٹھ رہا ہےنہ پورے شہر پر چھائے تو کہنا

— جاوید اختر

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں