3 اشعار

جانے کس سمت سے آتی ہے اچانک تری یاد (ردیف .. ے)

Jaane kis simt se aati hai achanak teri yaad (radeef .. e)

جانے کس سمت سے آتی ہے اچانک تری یاد (ردیف .. ے)

«جانے کس سمت سے آتی ہے اچانک تری یاد (ردیف .. ے)» جواد شیخ کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 25 سیکنڈ ہے۔

جانے کس سمت سے آتی ہے اچانک تری یاداور پھر کچھ بھی سمٹنے میں نہیں آتا ہے

خود کو مصروف کیے رکھنے کی کوشش کرناکیا تری یاد کے زمرے میں نہیں آتا ہے

ٹھیک سے کہہ نہیں سکتا کہ وہ کیا ہے لیکنکچھ تو ایسا ہے جو ہونے میں نہیں آتا ہے

— جواد شیخ