3 اشعار

وہ مرے ساتھ نہ چل پائے گا (ردیف .. ے)

Woh mere saath na chal pāye ga (radeef .. 'e')

وہ مرے ساتھ نہ چل پائے گا (ردیف .. ے)

«وہ مرے ساتھ نہ چل پائے گا (ردیف .. ے)» جواد شیخ کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 19 سیکنڈ ہے۔

وہ مرے ساتھ نہ چل پائے گااس کے چلنے سے پتہ چلتا ہے

ایسے چلتا ہے ترے ہجر میں وقتجیسے اک آبلہ پا چلتا ہے

تیرے سکے ہی میں ہوگا کوئی کھوٹبھائی اپنا تو بڑا چلتا ہے

— جواد شیخ