5 اشعار

جب ہمیں مسجد جانا پڑا ہے

Jab hamein masjid jaana pada hai

جب ہمیں مسجد جانا پڑا ہے

«جب ہمیں مسجد جانا پڑا ہے» کیف بھوپالی کا کلام ہے، جسے ملک افراسیاب نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «داغ دنیا نے دئیے زخم زمانے سے ملے کیف بھوپالی» میں 13 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 25 سیکنڈ ہے۔

جب ہمیں مسجد جانا پڑا ہےراہ میں اک مے خانہ پڑا ہے

جائیے اب کیوں جانب صحراشہر تو خود ویرانہ پڑا ہے

ہم نہ پئیں گے بھیک کی ساقیلے یہ ترا پیمانہ پڑا ہے

حرج نہ ہو تو دیکھتے چلئےراہ میں اک دیوانہ پڑا ہے

ختم ہوئی سب رات کی محفلایک پر پروانہ پڑا ہے

— کیف بھوپالی

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں