4 اشعار

آج سوچا تو آنسو بھر آئے

Aaj socha to aansu bhar aaye

آج سوچا تو آنسو بھر آئے

«آج سوچا تو آنسو بھر آئے» کیفی اعظمی کا کلام ہے، جسے انتظار حسین نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کہ تیرا ذکربھی آئے گا اس فسانے میں کیفی اعظمی» میں 14 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 25 سیکنڈ ہے۔

آج سوچا تو آنسو بھر آئےمدتیں ہو گئیں مسکرائے

ہر قدم پر ادھر مڑ کے دیکھاان کی محفل سے ہم اٹھ تو آئے

رہ گئی زندگی درد بن کےدرد دل میں چھپائے چھپائے

دل کی نازک رگیں ٹوٹتی ہیںیاد اتنا بھی کوئی نہ آئے

— کیفی اعظمی

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں