6 اشعار

بیتے دن کا اخبار

Beete Din Ka Akhbar

وقت کا کھیل ہے دلوں کا میلزندگی اک ظہور ہنگامی

جس طرح پڑھ کے روز کا اخبارڈال دیتے ہیں لوگ ردی میں

آدمی کا قیام عرضی بھیہے اسی طرح عارضی وقتی

روپ ڈھلتا ہے دھوپ ڈھلتی ہےپھر بھی یہ کامنا مچلتی ہے

وقت ہو کاش کامنا کا شکارآخر کار انتشار شعار

بیتے دن کا ہو کوئی بھی اخبار

— کرشن موہن