4 اشعار

دھند کی کائنات

Dhund ki Kainat

جسم پتہ ہے پھیلی رگیں خواہشیںرنجشیں کاہشیں

موت اک بھوت ہےزندگی میگھ دوت

وہ بھی ہے اک دھواںیہ بھی ہے اک دھواں اک ہوا

اس دھوئیں میں یہ پتہ اڑے جا بجااس دھوئیں میں یہ پہنچے نہ جانے کہاں

— کرشن موہن