3 اشعار

پیاسی

Pyaasi

آخرش ٹوٹا طلسم انتظارمیں مگر تشنہ رہی

میرا ترسا پیار نفرت بن گیامیں نے اس کو مار ڈالا دفعتاً

ورنہ خود کو مار دیتی رات کووہ مری امید پر پورا نہ اترا مجھ کو پاگل کر گیا

— کرشن موہن