5 اشعار

کمل شبد

Kamal Shabdh

وہ آکاش پر فاختہ اڑ رہی ہےوہی ہے وہ اک فاختہ ہے

نہیں یہ تو ہے اک کبوترکبوتر ہے یہ واقعی آسماں پر

نہیں یہ تو کوا نظر آ رہا ہےبلا شک ہے کوا بجا کہہ رہے ہو

ہنسی مت اڑاؤ کہ میرے لیے توپرندہ نہیں تھا

تمہارے کمل شبد آکاش میں اڑ رہے تھے

— کرشن موہن