3 اشعار

قافیے آتے گئے

Qafiye Aate Gaye

قافیے آتے گئے اور میں انہیں پیہم پروتا ہی گیا افکار میںاس لیے برجستگی کا رنگ اور آہنگ ہے میرے حسین و دل نشیں اشعار میں

آ گئی اسلوب کی شائستگیاور فن کی آگہی

اور وقار و وزن پیدا ہو گیا کردار میں

— کرشن موہن