5 اشعار

قریب دل خروش صد جہاں ہم

Qarīb-e-dil-k͟harosh sad jahāñ ham

قریب دل خروش صد جہاں ہم

«قریب دل خروش صد جہاں ہم» مجید امجد کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کیا روپ دوستی کا کیا رنگ دشمنی کا مجید امجد» میں 24 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 33 سیکنڈ ہے۔

قریب دل خروش صد جہاں ہمجو تم سن لو تمہاری داستاں ہم

کسی کو چاہنے کی چاہ میں گمجئے بن کر نگاہ تشنگاں ہم

ہر اک ٹھوکر کی زد میں لاکھ منزلہمیں ڈھونڈو نصیب گمرہاں ہم

ہمیں سمجھو نگاہ ناز والولبوں پر کانپتا حرف بیاں ہم

بجھی سمتوں کی اس نگری میں امجدؔابھرتے آفتابوں کی کماں ہم

— مجید امجد

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں