5 اشعار

ہو کے اس چشم مے پرست سے مست

Ho ke us chashm-e-may-parast se mast

ہو کے اس چشم مے پرست سے مست

«ہو کے اس چشم مے پرست سے مست» مجید امجد کا کلام ہے، جسے ایم سعید نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کیا روپ دوستی کا کیا رنگ دشمنی کا مجید امجد» میں 24 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 38 سیکنڈ ہے۔

ہو کے اس چشم مے پرست سے مستکیا الجھتا ہے آج مست سے مست

ایک ہی لغزش اور گزر بھی گئےعقل کے ہر بلند و پست سے مست

کون نظروں میں اب سمائے کہ ہمہیں تری چشم مست مست سے مست

اس گلستاں میں پینے آئے ہیںہر گل سا نگیں بدست سے مست

سب ہیں آغوش ہوش میں امجدؔایک ہی ہوں دم الست سے مست

— مجید امجد

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں