3 اشعار

زمانے بھر کی ذلت سامنے تھی

Zamaane bhar ki zillat saamne thi

زمانے بھر کی ذلت سامنے تھی

«زمانے بھر کی ذلت سامنے تھی» محسن زیدی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 25 سیکنڈ ہے۔

زمانے بھر کی ذلت سامنے تھیہنر مندی کی قیمت سامنے تھی

شکست خواب کا عالم نہ پوچھوبڑی کڑوی حقیقت سامنے تھی

نہاں سارا ہی چہروں سے عیاں تھادلوں کی سب کدورت سامنے تھی

— محسن زیدی