4 اشعار

جو پانچ وقت مصلے پہ قبلہ رو نکلے

Jo paanch waqt musalle pe qibla-ru nikle

جو پانچ وقت مصلے پہ قبلہ رو نکلےانہیں بزرگوں کے زیر بغل سبو نکلے

بڑا مزہ ہو بت کم سخن جو محشر میںخدا کے سامنے حاضر جواب تو نکلے

وہ گو سنا کیے لیکن ادا یہ کہتی رہینہ ذکر مہر و وفا میرے رو بہ رو نکلے

کسی کو دیر کسی کو حرم مبارک ہوہمیں وہ در کہ جہاں دل کی آرزو نکلے

— مبارک عظیم آبادی