4 اشعار

اسے سودا اسے سودا یہ دیوانہ وہ دیوانہ (ردیف .. ے)

Use sauda use sauda yeh deewanah woh deewanah (radeef .. ye)

اسے سودا اسے سودا یہ دیوانہ وہ دیوانہہوا کیا موسم گل کی جنوں انگیز ہوتی ہے

ارے کم بخت انکار اور مے سے موسم گل میںبری اتنی بھی زاہد عادت پرہیز ہوتی ہے

چھری سے پہلے مجھ کو تیرے غمزے مار ڈالیں گےکب آئے گی ارے جلاد کب سے تیز ہوتی ہے

مبارکؔ بھی اسی خاک عظیم آباد سے اٹھاسلامت وہ زمیں یارب جو مردم خیز ہوتی ہے

— مبارک عظیم آبادی