4 اشعار

کرتا ہوں تیرے ظلم سے ہر بار الغیاث

Karta hoon tere zulm se har baar al-ghiyas

کرتا ہوں تیرے ظلم سے ہر بار الغیاث

«کرتا ہوں تیرے ظلم سے ہر بار الغیاث» محمد رفیع سودا کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 43 سیکنڈ ہے۔

کرتا ہوں تیرے ظلم سے ہر بار الغیاثیک بار تیرے دل میں نہیں کار الغیاث

تیری نگہ کو دیکھ کے گردش میں آسمانکرتا پھرے ہے شعبدہ دوار الغیاث

مغرور حسن کا ہے تجھے یہ کہاں خبریعنی کہ کون ہے پس دیوار الغیاث

سوداؔ میں کہتا ہوں کہ یہ پرہیز عشق سےرسوا ہے کیوں تو کوچہ و بازار الغیاث

— محمد رفیع سودا