3 اشعار

ہم وفا کرتے ہیں ہم پر جور کوئی کیوں کرے

Hum wafa karte hain hum par jaur koi kyun kare

ہم وفا کرتے ہیں ہم پر جور کوئی کیوں کرے

«ہم وفا کرتے ہیں ہم پر جور کوئی کیوں کرے» مضطر خیرآبادی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 37 سیکنڈ ہے۔

ہم وفا کرتے ہیں ہم پر جور کوئی کیوں کرےجب ہے بے غوری تو یہ بھی غور کوئی کیوں کرے

التجائے وصل پر محشر میں وہ کہنے لگےاپنے وعدے کی وفا فی الفور کوئی کیوں کرے

بات کس کی بات میری کون مضطرؔ دھیان دےحال کس کا حال میرا غور کوئی کیوں کرے

— مضطر خیرآبادی