5 اشعار

اے صبا کہہ بہار کی باتیں

Ae saba keh bahaar ki baaten

اے صبا کہہ بہار کی باتیں

«اے صبا کہہ بہار کی باتیں» ناجی شاکر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 30 سیکنڈ ہے۔

اے صبا کہہ بہار کی باتیںاس بت گل عذار کی باتیں

کس پہ چھوڑے نگاہ کا شہبازکیا کرے ہے شکار کی باتیں

مہربانی سیں یا ہوں غصے سیںپیاری لگتی ہیں یار کی باتیں

چھوڑتے کب ہیں نقد دل کوں صنمجب یہ کرتے ہیں پیار کی باتیں

پوچھیے کچھ کہیں ہیں کچھ ناجیؔآ پڑیں روزگار کی باتیں

— ناجی شاکر