3 اشعار

مصدر عشق کی گردان مکمل کر کے

Masdar-e-ishq ki gardaan mukammal kar ke

مصدر عشق کی گردان مکمل کر کےجا رہے ہیں تری پہچان مکمل کر کے

کم سے کم ایک خدا اور مجھے چاہیے تھامیں ادھورا رہا ایمان مکمل کر کے

عمر بھر جاگنے والوں کو بھی ہاتھ آیا کیاسو گئے خواب کا نقصان مکمل کر کے

— نعمان شوق