3 اشعار

صدیوں سیکھے گا ابھی جان لٹانا مری جان

Sadiyon seekhega abhi jaan lutana meri jaan

صدیوں سیکھے گا ابھی جان لٹانا مری جانتب مقابل مرے آئے گا زمانہ مری جان

چھوڑ آتے ہو کبھی روح کبھی جسم اپناجب بھی ملتے ہو نیا ایک بہانہ مری جان

اب بھی گلیوں میں محبت کی اندھیرا ہے بہتایک دل اور دریچے میں جلانا مری جان

— نعمان شوق