5 اشعار

ذرا سا ہو میسر وہ جو مجھ کو

Zara sa ho muyassar woh jo mujh ko

ذرا سا ہو میسر وہ جو مجھ کوذرا سا آئے چین آئے تو مجھ کو

میں شاہ عشق کا صندوقچہ ہوںکبھی فرصت ملے تو کھولو مجھ کو

سر ساحل مری جرأت رقم ہےیہاں تو کم سے کم اب مت رو مجھ کو

اگرچہ ٹرین آنی تھی تمہاریکہے جاتا تھا میں ہی روکو مجھ کو

کوئی تو راز اپنا کھولو مجھ پرکبھی تو پیار سے کچھ کہہ دو مجھ کو

— نعمان شوق