6 اشعار

بوڑھا

Boorha

بوڑھا

«بوڑھا» ندا فاضلی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 10 منٹ 55 سیکنڈ ہے۔

ہر ماں اپنی کوکھ سےاپنا شوہر ہی پیدا کرتی ہے

میں بھی جباپنے کندھوں پر

بوڑھے ملبے کو ڈھو ڈھو کرتھک جاؤں گا

اپنی محبوبہ کےکنوارے گربھ میں

چھپ کر سو جاؤں گاہر ماں اپنی کوکھ سے

اپنا شوہر ہی پیدا کرتی ہے

— ندا فاضلی