5 اشعار

فاتحہ

Fateha

فاتحہ

«فاتحہ» ندا فاضلی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 20 سیکنڈ ہے۔

اگر قبرستان میںالگ الگ کتبے نہ ہوں

تو ہر قبر میںایک ہی غم سویا ہوا رہتا ہے

کسی ماں کا بیٹاکسی بھائی کی بہن

کسی عاشق کی محبوبہتم!

کسی قبر پر بھی فاتحہ پڑھ کے چلے جاؤ

— ندا فاضلی