13 اشعار

چھوٹی سی شاپنگ

Chhoti Si Shopping

چھوٹی سی شاپنگ

«چھوٹی سی شاپنگ» ندا فاضلی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 10 منٹ 55 سیکنڈ ہے۔

گوٹے والیلال اوڑھنی

اس پرچولی گھاگرا

اسی سے میچنگ کرنے والاچھوٹا سا اک ناگرا

چھوٹی سی!یہ شاپنگ تھی

یا!کوئی جادو ٹونا

لمبا چوڑا شہر اچانکبن کر

ایک کھلونااتہاسوں کا جال توڑ کے

داڑھیپگڑی

اونٹ چھوڑ کے''الف'' سے

اماں''بے'' سے

بابابیٹھا باج رہا تھا

پانچ سال کی بچیبن کر جےپور

ناچ رہا تھا

— ندا فاضلی