5 اشعار

دیوانگی رہے باقی

Deewangi rahe baqi

دیوانگی رہے باقی

«دیوانگی رہے باقی» ندا فاضلی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 30 سیکنڈ ہے۔

تو اس طرح سے مری زندگی میں شامل ہےجہاں بھی جاؤں یہ لگتا ہے تیری محفل ہے

ہر ایک رنگ ترے روپ کی جھلک لے لےکوئی ہنسی کوئی لہجہ کوئی مہک لے لے

یہ آسمان یہ تارے یہ راستے یہ ہواہر ایک چیز ہے اپنی جگہ ٹھکانے سے

کئی دنوں سے شکایت نہیں زمانے سےمری تلاش تری دل کشی رہے باقی

خدا کرے کہ یہ دیوانگی رہے باقی

— ندا فاضلی