7 اشعار

وقت سے پہلے

Waqt Se Pehle

وقت سے پہلے

«وقت سے پہلے» ندا فاضلی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 41 سیکنڈ ہے۔

یوں تو ہر رشتہ کا انجام یہی ہوتا ہےپھول کھلتا ہے

مہکتا ہےبکھر جاتا ہے

تم سے ویسے تو نہیں کوئی شکایتلیکن

شاخ ہو سبزتو حساس فضا ہوتی ہے

ہر کلی زخم کی صورت ہی جدا ہوتی ہےتم نے

بیکار ہی موسم کو ستایا ورنہپھول جب کھل کے مہک جاتا ہے

خود بہ خودشاخ سے گر جاتا ہے

— ندا فاضلی