7 اشعار

فاصلہ

Fasla

فاصلہ

«فاصلہ» ندا فاضلی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 45 سیکنڈ ہے۔

یہ فاصلہجو تمہارے اور میرے درمیاں ہے

ہر اک زمانہ کی داستاں ہےنہ ابتدا ہے

نہ انتہا ہےمسافتوں کا عذاب سانسوں کا دائرہ ہے

نہ تم کہیں ہونہ میں کہیں ہوں

تلاش رنگین واہمہ ہےسفر میں لمحوں کا کارواں ہے

یہ فاصلہ!جو تمہارے اور میرے درمیاں ہے

یہی طلب ہے یہی جزا ہےیہی خدا ہے

— ندا فاضلی