8 اشعار

لفظوں کا پل

Lafzon Ka Pul

لفظوں کا پل

«لفظوں کا پل» ندا فاضلی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 25 سیکنڈ ہے۔

مسجد کا گنبد سونا ہےمندر کی گھنٹی خاموش

جزدانوں میں لپٹے آدرشوں کودیمک کب کی چاٹ چکی ہے

رنگگلابی

نیلےپیلے

کہیں نہیں ہیںتم اس جانب

میں اس جانببیچ میں میلوں گہرا غار

لفظوں کا پل ٹوٹ چکا ہےتم بھی تنہا

میں بھی تنہا

— ندا فاضلی