6 اشعار

سچائی

Sachchai

سچائی

«سچائی» ندا فاضلی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 11 سیکنڈ ہے۔

وہ کسی ایک مرد کے ساتھزیادہ دن نہیں رہ سکتی

یہ اس کی کمزوری نہیںسچائی ہے

لیکن جتنے دن وہ جس کے ساتھ رہتی ہےاس کے ساتھ بے وفائی نہیں کرتی

اسے لوگ بھلے ہی کچھ کہیںمگر

کسی ایک گھر میںزندگی بھر جھوٹ بولنے سے

الگ الگ مکانوں میں سچائیاں بکھیرنازیادہ بہتر ہے

— ندا فاضلی