3 اشعار

سلیقہ

Saleeqa

سلیقہ

«سلیقہ» ندا فاضلی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 25 سیکنڈ ہے۔

دیوتا ہے کوئی ہم میںنہ فرشتہ کوئی

چھو کے مت دیکھناہر رنگ اتر جاتا ہے

ملنے جلنے کا سلیقہ ہے ضروری ورنہآدمی چند ملاقاتوں میں مر جاتا ہے

— ندا فاضلی