7 اشعار

اتنی پی جاؤ

Itni Pee Jao

اتنی پی جاؤ

«اتنی پی جاؤ» ندا فاضلی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 30 سیکنڈ ہے۔

اتنی پی جاؤکہ کمرے کی سیہ خاموشی

اس سے پہلے کہ کوئی بات کرےتیز نوکیلے سوالات کرے

اتنی پی جاؤ کہ دیواروں کے بے رنگ نشاناس سے پہلے کہ

کوئی روپ بھریںماں بہن بھائی کو تصویر کریں

ملک تقسیم کریںاس سے پہلے کہ اٹھیں دیواریں

خون سے مانگ بھریں تلواریںیوں گرو ٹوٹ کے بستر پہ اندھیرا ہو جائے

جب کھلے آنکھ سویرا ہو جائےاتنی پی جاؤ!

— ندا فاضلی