6 اشعار

اتفاق

Ittifaq

اتفاق

«اتفاق» ندا فاضلی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 23 سیکنڈ ہے۔

ہم سبایک اتفاق کے

مختلف نام ہیںمذہب

ملکزبان

اسی اتفاق کی ان گنت کڑیاں ہیںاگر پیدائش سے پہلے

انتخاب کی اجازت ہوتیتو کوئی لڑکا

اپنے باپ کے گھر میں پیدا ہونا پسند نہیں کرتا

— ندا فاضلی