5 اشعار

جب بھی کسی نے خود کو صدا دی

Jab bhi kisi ne khud ko sada di

جب بھی کسی نے خود کو صدا دی

«جب بھی کسی نے خود کو صدا دی» ندا فاضلی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 28 سیکنڈ ہے۔

جب بھی کسی نے خود کو صدا دیسناٹوں میں آگ لگا دی

مٹی اس کی پانی اس کاجیسی چاہی شکل بنا دی

چھوٹا لگتا تھا افسانہمیں نے تیری بات بڑھا دی

جب بھی سوچا اس کا چہرہاپنی ہی تصویر بنا دی

تجھ کو تجھ میں ڈھونڈ کے ہم نےدنیا تیری شان بڑھا دی

— ندا فاضلی