5 اشعار

کالا امبر پیلی دھرتی یا اللہ

Kala ambar peeli dharti ya Allah

کالا امبر پیلی دھرتی یا اللہ

«کالا امبر پیلی دھرتی یا اللہ» ندا فاضلی کا کلام ہے، جسے سید جینٹلمین نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس « ہوش والوں کو خبر کیا بےخودی کیا چیز ہے ندا فاضلی» میں 2 فروری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 37 سیکنڈ ہے۔

کالا امبر پیلی دھرتی یا اللہہا ہا ہے ہے ہی ہی ہی ہی یا اللہ

کرگل اور کشمیر ہی تیرے نام ہوں کیوںبھائی بہن محبوبہ بیٹی یا اللہ

پیر پیمبر کو اب اور نہ زحمت دےچولہا چکی روٹی سبزی یا اللہ

گھی مصری بھی بھیج کبھی اخباروں میںکئی دنوں سے چائے ہے کڑوی یا اللہ

تو ہی پھول ستارا ساون ہریالیاور کبھی تو ناگا ساکی یا اللہ

— ندا فاضلی

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں