4 اشعار

کوئی ہنگامہ اٹھایا جائے

Koi hangama uthaya jaaye

کوئی ہنگامہ اٹھایا جائے

«کوئی ہنگامہ اٹھایا جائے» ندا فاضلی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 26 سیکنڈ ہے۔

کوئی ہنگامہ اٹھایا جائےبے سبب شور مچایا جائے

کس کے آنگن میں نہیں دیواریںکس کو جنگل میں بلایا جائے

اس سے دو چار بار اور ملیںجس کو دل سے نہ بھلایا جائے

مر گیا سانپ ندی خشک ہوئیریت کا ڈھیر اٹھایا جائے

— ندا فاضلی