7 اشعار

سونے سے پہلے

Sone Se Pehle

سونے سے پہلے

«سونے سے پہلے» ندا فاضلی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 26 سیکنڈ ہے۔

ہر لڑکی کےتکیے کے نیچے

تیز بلیڈگوند کی شیشی

اور کچھ تصویریں ہوتی ہیںسونے سے پہلے

وہ کئی تصویروں کی تراش خراش سےایک تصویر بناتی ہے

کسی کی آنکھیں کسی کے چہرے پر لگاتی ہےکسی کے جسم پر کسی کا چہرہ سجاتی ہے

اور جب اس کھیل سے اوب جاتی ہےتو کسی بھی گوشت پوست کے آدمی کے ساتھ

لپٹ کر سو جاتی ہے

— ندا فاضلی