5 اشعار

محبت

Mohabbat

محبت

«محبت» ندا فاضلی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 27 سیکنڈ ہے۔

پہلے وہ رنگ تھیپھر روپ بنی

روپ سے جسم میں تبدیل ہوئیاور پھر جسم سے بستر بن کر

گھر کے کونے میں لگی رہتی ہےجس کو

کمرے میں گھٹا سناٹاوقت بے وقت اٹھا لیتا ہے

کھول لیتا ہے ،بچھا لیتا ہے

— ندا فاضلی