6 اشعار

نیا دن

Naya Din

نیا دن

«نیا دن» ندا فاضلی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 28 سیکنڈ ہے۔

سورج!اک نٹ کھٹ بالک سا

دن بھر شور مچائےادھر ادھر چڑیوں کو بکھیرے

کرنوں کو چھترائےقلم درانتی برش ہتھوڑا

جگہ جگہ پھیلائےشام! تھکی ہاری ماں جیسی

اک دیا ملکائےدھیمے دھیمے

ساری بکھری چیزیں چنتی جائے

— ندا فاضلی