5 اشعار

نیند پورے بستر میں نہیں ہوتی

Neend Poore Bistar Mein Nahin Hoti

نیند پورے بستر میں نہیں ہوتی

«نیند پورے بستر میں نہیں ہوتی» ندا فاضلی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 26 سیکنڈ ہے۔

نیند پورے بستر میں نہیں ہوتیوہ پلنگ کے ایک کونے میں

دائیںیا بائیں

کسی مخصوص تکیے کیتوڑ موڑ میں چھپی ہوتی ہے

جب تکیے اور گردن میںسمجھوتہ ہو جاتا ہے

تو آدمی چین سےسو جاتا ہے

— ندا فاضلی