5 اشعار

پیدائش

Paidaish

پیدائش

«پیدائش» ندا فاضلی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 23 سیکنڈ ہے۔

بند کمراچھٹپٹاتا سا اندھیرا

اوردیواروں سے ٹکراتا ہوا

میں!!منتظر ہوں مدتوں سے اپنی پیدائش کے دن کا

اپنی ماں کے پیٹ سےنکلا ہوں جب سے

میں!!خود اپنے پیٹ کے اندر پڑا ہوں

— ندا فاضلی