5 اشعار

یہ نہ پوچھو کہ واقعہ کیا ہے

Ye na poocho ke waqia kya hai

یہ نہ پوچھو کہ واقعہ کیا ہے

«یہ نہ پوچھو کہ واقعہ کیا ہے» ندا فاضلی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 32 سیکنڈ ہے۔

یہ نہ پوچھو کہ واقعہ کیا ہےکس کی نظروں کا زاویہ کیا ہے

سب ہیں مصروف کون بتلائےآدمی کا اتا پتا کیا ہے

چلتا جاتا ہے کاروان حیاتابتدا کیا ہے انتہا کیا ہے

جو کتابوں میں ہے وہ سب کا ہےتو بتا تیرا تجربہ کیا ہے

کون رخصت ہوا خدائی سےہر طرف یہ خدا خدا کیا ہے

— ندا فاضلی