4 اشعار

انتظار

Intezaar

مری بے خواب آنکھوں میںمری ویران آنکھوں میں

نہیں ہے دل کشی کوئینہیں ہے دلبری کوئی

مگر کچھ ہےجسے ہر صبح سورج کی کرن آ کر

سلام شوق کہتی ہےادب سے چوم لیتی ہے

— پیرزادہ قاسم