9 اشعار

عشق کہانی

Ishq kahani

میں بے قیمت تم بے قیمتپھر

یہ اپنی عشق کہانی کون سنے گاسب کے اپنے اپنے قصے

سب کی اپنی اپنی باتیںسب کی اپنی اپنی صحبت

سب کی اپنی اپنی راتیںسب کے غم بس ذاتی غم ہیں

سب کی خوشیاں ذاتی خوشیاںہم کہتے ہیں وہ بے قیمت

وہ کہتے ہیں ہم بے قیمتایسے میں

کس کس کی کہانیکس کی زبانی

کون سنے گامیری تمہاری عشق کہانی کون سنے گا

سب بے قیمت

— پیرزادہ قاسم