6 اشعار

میں نے لکھ دی میکدے کے نام تیرے بعد

Maine likh di mehkade ke naam tere baad

میں نے لکھ دی میکدے کے نام تیرے بعد

«میں نے لکھ دی میکدے کے نام تیرے بعد» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے نور مائیر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «جب سے بچھڑا ہےتو بکھر گیا ہوں راجا اکرام صاحب کے ساتھ» میں 24 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 49 سیکنڈ ہے۔

میں نے لکھ دی مہکدے کے نام تیرے بعدیہ جو تھی اکیلی میری شام تیرے بعد

میں لکھتا نہیں کچھ لکھوا دیا جاتا ہےاب کیا کروں جو ہو جائے الہام تیرے بعد

تو جانتا ہے وقت کٹتا ہی نہیں مجھ سےمیں تھک گیا ہوں کر کر کے کام تیرے بعد

حضرت زاہد لے جا اس کو دور مجھ سے کہلگ جاتا ہے لبوں سے کم بخت جام تیرے بعد

ایک سیلاب سا گزرتا ہے روز میرے کمرے سےلذراتے رہتے ہیں اس کے در و بام تیرے بعد

نہ جانے کس نگر میں گم ہو گئے ہو تم قمرچراغ شہر کے بجھنے لگے ہیں سر شام تیرے بعد

— راجا اکرام قمر

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں