5 اشعار

ادھر بھی دیکھیے دیدہ ورانٍ تنہائی

Idhar bhi dekhiye deedawarān-e-tanhai

ادھر بھی دیکھیے دیدہ ورانٍ تنہائی

«ادھر بھی دیکھیے دیدہ ورانٍ تنہائی» راکب مختار کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 43 سیکنڈ ہے۔

ادھر بھی دیکھیے دیدہ ورانٍ تنہائیکہ ہو گیا کوئی انسان جانٍ تنہائی

تمام شہر کو معلوم ہے مرا مسکناداسیوں کا محلہ مکانٍ تنہائی

سمجھنا چاہیں اگر ہم تو سورہء اخلاصہے رب ٍ ارض و سما کا بیان ٍ تنہائی

جو بولتا ہے وہ خاموش ہو کے مرتا ہےعجیب طرز کی ہے یہ زبانٍ تنہائی

قبولیت کی گھڑی ہے مجھے دعائیں دوہمیشہ زندہ رہے میزبان ٍ تنہائی

— راکب مختار