2 اشعار

یاد آتے ہیں بہت جان سے پیارے ہم کو

Yaad aate hain bahut jaan se pyare hum ko

یاد آتے ہیں بہت جان سے پیارے ہم کو

«یاد آتے ہیں بہت جان سے پیارے ہم کو» راکب مختار کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 18 سیکنڈ ہے۔

یاد آتے ہیں بہت جان سے پیارے ہم کوکھا گئے خلق کے زو معنی اشارے ہم کو

ہم سماعت کو ہتھیلی پہ لیے پھرتے ہیںکوئی آواز کہیں سے تو پکارے ہم کو

— راکب مختار